جمعیت کا صوبائی حکومت کے خلاف تحریک چلانے کااعلان
کوئٹہ (مسائل نیوز)جمعیت کاصوبائی حکومت کے خلاف تحریک چلانے کااعلان جمعیت علمائے اسلام کی مجلس عاملہ اور پارلیمانی گروپ کا اجلاس، اجلاس وفاقی وزیرمولانا عبدالواسع کی صدارت میں ہوا۔اجلاس میں صوبائی حکومت کی غلط پالیسیوں کی مذمت بھی کیا گیا جمعیت صوبہ بھر میں صوبائی حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا شیڈول دے دیاتحریک 27ا کتوبر سے 13 نومبر تک چلائی جائے گی۔اجلاس میں فیصلہ نااہل صوبائی حکومت کی وجہ سے سیلاب زدگان مشکلات میں ہیں۔
- Advertisement -