MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ڈالر کا ریٹ مزید بڑھ گیا

0 464

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)امریکی ڈالر کی قدر پاکستانی روپے کے مقابلے میں گزشتہ چند روز سے مسلسل اضافے کی جانب گامزن ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آج ہفتے کے پہلے کاروباری دن کے آغاز میں بھی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 82 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 229 روپے کا ہو گیا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.