مجھے شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا، شہباز گل نے عدالت میں قمیض اٹھا کر دکھا دی
اسلام آباد(مسائل نیوز)اداروں کیخلاف بیانات کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہبازگل کو عدالت میں پیش کر دیا گیا ہے ،عدالت پیشی پر پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ مجھ پرتشددکیا گیا جسم پر نشان موجودہیں،فزیکل چیک اپ کیاگیا نہ ہی وکلاسےملنےدیاجارہاہے۔
- Advertisement -
نجی ٹی وی “دنیا نیوز “کے مطابق شہباز گل کا کہنا تھا کہ مجھ سے پوچھاجاتاہےسابق وزیراعظم کیاکھاتےہیں؟،ساری رات مجھےجگایاجاتاہے،میں وفاقی کابینہ کاممبررہاہوں ۔
[…] کے مقدمے میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے پولیس کو اعترافی بیان دینے کی تردید کردی۔آج شہبازگل […]