MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ڈالر کی قیمت میں بڑا اضافہ

5 1,463

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

انٹربینک میں روپے کی قدر میں اتار چڑھاؤ کا رجحان برقرار،انٹربینک میں امریکی ڈالر 57 پیسے مہنگا ہوگیا۔انٹربینک میں ڈالر 286.93 روپے سے بڑھ کر 287.50 روپے پر پہنچ گیا، ماہرین کا کہنا ہے

معروف اداکرہ کی بہن انتقال کرگئیں

- Advertisement -

کہ درآمدی بل کی طلب پر روپے پر پریشر دیکھا جارہا ہے،سٹیٹ بینک کی جانب سے بین الاقوامی ادائیگی کے نظام میں کارڈ کی بنیاد پر سرحد پار لین دین کیلئےبینکوں کو انٹربینک مارکیٹ سے ڈالر حاصل کرنے کی اجازت دینے کے بعد اوپن مارکیٹ میں روپے کی قدر میں بھی اضافہ ہوا ہے۔

سستا تیل پاکستان پہنچ گیا عوام کیلئے خوشخبری

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

5 Comments
  1. […] ڈالر کی قیمت میں بڑا اضافہ […]

  2. […] ڈالر کی قیمت میں بڑا اضافہ […]

  3. […] ڈالر سستا ہو گیا عوام کیلئے خوشخبری […]

  4. […] ڈالرکی قدر میں مزید کمی، نئی قیمت جانئے […]

  5. […] ڈالر مزید مہنگا ہو گیا بری خبر […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.