MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پارٹی عہدے سےچھٹی ہونے پر لطیف کھوسہ کا ردعمل بھی آگیا

0 197

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز)سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ وہ پیپلزپارٹی کا حصہ ہیں،انہیں کس نے عہدے سے ہٹانا ہے؟اب بچے جوان ہوگئے ہیں ٹھیک ہے ان کا حق ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق لطیف کھوسہ نے کہاکہ انہیں نہ کسی عہدے اور نہ ہی کسی سند کی ضرورت ہے، وہ ذوالفقارعلی بھٹو اور بینظیر بھٹو کے پیروکار ہیں۔لطیف کھوسہ نے کہاکہ وہ 15اپریل کو گول میز کانفرنس کرنے جارہے ہیں جس میں نامور وکلاء شامل شریک ہونگے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.