کمشنر لورالائی ڈویژن شاہداللہ خان نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیآ
لورالائی (مسائل نیوز)کمشنر لورالائی ڈویژن شاہداللہ خان نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیآ ہے دریں اثناء ایکسین بی اینڈ آر عبدالرزاق اسسٹنٹ ڈائریکٹر انفارمیشن آفس لورالائی امیرجان لونی ایس ڈی او بی اینڈ آر بشیر خان حمزہ زئی سمیت دفتر سٹاف اور دیگرنے ان سے ملاقات کرکے مبارکباد دی اور ان کی دوبارہ تعیناتی پر خوشی کا اظہار کیا۔