MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

لیگی کارکنوں کو نواز شریف کی واپسی کی بھرپور تیاریوں کا حکم دے دیا گیا

0 192

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

سیالکوٹ (مسائل نیوز)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ کارکن نواز شریف کی واپسی کی بھرپور تیاری کریں، ہم عدالتوں سے سرخرو ہو رہے ہیں۔پاکستان مسلم لیگ ن کے تحت ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ مسلم لیگ ن نے ریاست اور سیاست کا بیڑا دوبارہ اٹھایا، نواز شریف کی طرح ملک کو دبارہ ترقی کی طرف گامزن کریں گے۔ن لیگ کے سینئر رہنما نے کہا کہ عمران خان کہتے تھے کہ برطانیہ میں انصاف ہوتا ہے، شہباز شریف کو وہاں سے انصاف ملا، مردِ مجاہد رانا ثناء اللّٰہ بھی باعزت بری ہوئے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.