MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

چودھری نثار علی خان کا بڑا اعلان

0 199

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

راولپنڈی (مسائل نیوز) سابق وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے آئندہ عام انتخابات میں الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا ہے، ان کا کہنا تھاکہ وہ این اے 57 سے انتخابات میں حصہ لیں گے، ان کا کہنا تھا کہ میری عوامی خدمت کے نشانات آپ کو جابجا نظر آئیں گے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.