MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

شرجیل انعام میمن کا فواد چوہدری کے ٹوئٹ پر ردعمل آگیا

1 210

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی (مسائل نیوز)شرجیل انعام میمن نے اعظم سواتی کی گرفتاری کے لئے کوئٹہ جہاز بھیجنے سے متعلق فواد چوہدری کے ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا ایک اور جھوٹ، وزیر اعلی سندھ کا جہاز کافی دنوں سے تیکنیکی وجوہات کے سبب گراونڈ ہے اور ناقابل استعمال ہے۔ انہوں نے کہاکہ اس جھوٹے ٹوئٹ سے پی ٹی آئی نے جھوٹ بولنے کی اپنی روایت کو جاری رکھا ہے، یا تو اس جھوٹ کو ثابت کریں ورنہ عوام سے ایک اور جھوٹ بولنے پر معافی مانگیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز)وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ ” میری گھڑی میری مرضی ، میری […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.