MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کترینہ کیف کا ”شکر اور صبر“ کا پیغام

0 605

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ممبئی(ویب ڈیسک )بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف نے اپنی مایوں کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے شکر اور صبر کا پیغام دیا ہے۔9 دسمبر کو اداکار وکی کوشل کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے والی بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے اپنے فینز کو سرپرائز دیتے ہوئے شادی کی دیگر رسومات کی مزید تصاویر شیئر کی ہیں۔کترینہ کیف نے سوشل میڈیا پر اپنی شادی کی دیگر رسومات کی مزید تصاویر شیئر کرتے ہوئے انتہائی خوبصورت پیغام دیا ہے۔

- Advertisement -

تصاویر میں کترینہ کیف کے گھروالوں کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔ کترینہ نے تصاویر کے ساتھ ”شکر، صبر اور خوشی“ کا پیغام لکھا۔کترینہ نے اپنی مایوں کی رسم کی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کیں۔ تصاویر میں کترینہ کیف اور وکی کوشل کے چہروں پر ابٹن لگاہوا ہے اور دونوں انتہائی خوش نظر ا?رہے ہیں۔اس پیغام سے واضح ہوتا ہے کہ کترینہ کیف اپنی شادی سے بے انتہا خوش اور اوپر والے کی شکر گزار ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.