وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سیلاب زدگان کا ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے
لاہور (مسائل نیوز) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سیلاب زدگان کا ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے ۔ مفتاح اسماعیل نے گزشتہ روز لاہور چیمبر میں خطاب کیا اور کہا کہ سیلاب سے وسیع پیمانے پر تباہی ہوئی ہے ، جتنا نقصان ہو چکا ہے حکومت تنہا اس کی تلافی نہیں کر سکتی ۔
- Advertisement -
وزیر خزانہ سیلاب زدگان کا ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے اور ان کی آنکھوں سے آنسو جاری ہوگئے ۔ ان کے ساتھ والی نشست پر بیٹھے لاہور چیمبر کے صدر نعمان کبیر نے انہیں پانی پلایا ۔
[…] نیوز)چائنا کمونیسٹ پارٹی کی جانب سے بلوچستان کے سیلاب زدگان کے ایک ہزار راشن کے امدادی پیکٹس فرینڈز آف چائنا فورم […]
[…] وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر مفتاح اسماعیل نے کہا ہےکہ میں70لوگوں کی کابینہ کا دفاع نہیں کروں گا […]
[…] (مسائل نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ میری سلیمان شہباز سے بڑے عرصے سے دوستی ہے […]