MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

شہری گیس کی قیمتوں میں بڑے اضافے کیلئے ہوجائیں تیار

1 276

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)سوئی ناردرن اور سوئی سدرن نے گیس کی قیمتوں میں237 فیصد تک اضافے کی درخواستیں اوگرا میں جمع کرادیں ہیں۔ ٹوئنٹی فور نیوز کے ذرائع کے مطابق سوئی نادرن نے گیس قیمت میں 1294 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کی درخواست کی جبکہ سوئی سدرن نے گیس کی قیمت 1840 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو کرنےکی درخواست دے دی ۔ سوئی سدرن کا گیس ٹیرف 96.36 فیصد تک بڑھانے کی درخواست اوگرا سوئی ناردرن کی درخواست پر14 نومبر کو سماعت کرے گا جبکہ سوئی سدرن کی درخواست پر اوگرا سماعت21نومبر کو ہوگی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] ڈالنے کی تیاریاں،آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری ہوگی،گیس کی قیمتوں میں اضافے کا امکان وزارت پیٹرولیم نے گیس کی قیمتوں میں […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.