MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

اوگرا نے جون کیلئے درآمدی ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

0 300

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ً اسلام آباد(مسائل نیوز) اوگرا نے جون کیلئے درآمدی ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ، اوگرا نے جون کیلئے درآمدی ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

- Advertisement -

نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن سسٹم کیلئے ایل این جی کی فی یونٹ قیمت میں 1.0626 ڈالر کمی،سوئی سدرن سسٹم پر ایل این جی کی قیمت میں 1.1797 ڈالر فی یونٹ کمی ،سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی کی نئی قیمت 20.7691 ڈالر فی یونٹ مقرر،سوئی سدرن سسٹم پر ایل این جی کی نئی قیمت 22.6076 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر،سوئی ناردرن سسٹم پر مئی میں ایل این جی کی قیمت 21.8317 ڈالر فی یونٹ تھی،سوئی سدرن سسٹم پر مئی میں ایل این جی کی قیمت 23.7873 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تھی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.