MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پی ٹی آئی ایم پی اے کے بیٹے پر قاتلانہ حملہ

0 265

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی خالد محمود کے بیٹے پر قاتلانہ حملہ ہوا ہے۔جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی خالد محمود کے بیٹے کا کہنا ہے کہ ان کے گھر کے باہر مسلح افراد نے فائرنگ کی ہے۔

- Advertisement -

خالد محمود کے بیٹے نے کہا کہ ہمارے گھر کے باہر مسلح افراد نے فائرنگ کی۔مجھ پر قاتلانہ حملہ کیا گیا جب کہ فیملی کو بھی ہراساں کیا گیا۔ایم پی اے خالد محمود خان کے بیٹے نے کہا کہ حملہ آوروں کی ویڈیو موجود ہے۔واقعے سے متعلق پولیس کو بھی آگاہ کر دیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.