MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

علی ظفر کے نئے گانے نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی

1 208

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (مسائل نیوز) معروف پاکستانی گلوکار علی ظفر کے گانے نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی اور پانچ دن میں ہی آفیشل فیس بک پیج پر ایک ملین ویوز حاصل کرلیے۔

- Advertisement -

تفصیل کے مطابق یہ گانا باقر عباس نے کمپوز کیا اور شاعری عباس تابش نے کی جبکہ فلم کے لکھاری اور ڈائریکٹر کامران شاہد ہیں جس کی شاہد فلمز کے بینر تلے پروڈکشن ہوئی اور عیدالفطر پر ریلیز ہونے جارہی ہے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] آباد(مسائل نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات پرسماعت کرنیوالا […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.