MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

لیجنڈز لیگ کرکٹ کیلئے کئی کرکٹرز دوحہ پہنچ گئے

2 192

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

دوحہ(مسائل نیوز) پاکستان سمیت دیگر ممالک کے کئی ریٹائرڈ کرکٹرز لیجنڈز لیگ کرکٹ کے لیے دوحہ پہنچ گئے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی، مصباح الحق، شعیب اختر، سہیل تنویر اور عبدالرزاق دوحہ پہنچ چکے ہیں جو کہ لیگ میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔اس کے علاوہ دیگر ملکوں کی ٹیموں کے ریٹائرڈ کرکٹرز بھی دوحہ پہنچ چکے ہیں۔اس موقع پر پاکستانی کرکٹرز نے دیگر کھلاڑیوں کے ہمراہ گرائونڈ میں پریکٹس بھی کی۔واضح رہے کہ لیجنڈز لیگ کرکٹ 10سے 20مارچ تک کھیلی جائے گی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] نیوز)سابق پاکستانی کرکٹر اور اداکار محسن خان نے پہلی بار بالی ووڈ کی ماضی کی […]

  2. […] کو فٹنس مزید بہتر بنانے کا مشورہ ملنے لگا جب کہ سابق کرکٹر عبدالرزاق نے ویراٹ کوہلی کو پاکستانی کپتان سے زیادہ فٹ قرار […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.