MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

حکومت بلوچستا ن نے کرونا میں جاں بحق ہونے والے افراد کیلئے مالی امداد کا اعلان کردیا

0 241

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)حکومت بلوچستان نے کورونا کے دوران شہید ہونے والے افراد کیلئے مالی امداد کااعلان کردیا۔ محکمہ خزانہ حکومت بلوچستان کی جانب سے محکمہ صحت کو لکھے گئے مراسلے میں کہاگیاہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان کے سمری نمبرNo.PS/prin:secy/(CM)/3904پر محکمہ خزانہ اس رائے سے اتفاق کرتی ہے کہ کورونا کے باعث جاںبحق ہونے والے شہداءکے خاندانوں کو شہداءپیکج کے تحت ایکمشت 10لاکھ روپے ادا کی جائیں ،کورونا سے جاںبحق ہونے والے افراد کو شہید قراردینے سے متعلق تشکیل کردہ کمیٹی کی اجازت سے پیکج دیاجائے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.