MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا

1 201

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز)عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔

- Advertisement -

نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے حسان نیازی سے متعلق اسلحہ دکھانے کے کیس کی سماعت کی، عدالت نے پولیس کی استدعا پر عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔

عمران خان کے فوکل پرسن حسان خان نیازی کے خلاف کارسرکار میں مداخلت اور اسلحہ دکھانے کی دفعات کے تحت اسلام آباد کے تھانہ رمنا میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] (مسائل نیوز)کوئٹہ کی عدالت نے عمران خان کے فوکل پرسن حسان نیازی کی ضمانت منظور کرلی۔18 مارچ کو حسان خان نیازی کے خلاف […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.