MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

جعفرآباد کے شہر ڈیرہ اللہ یار میں بدامنی کا راج ایک ہفتے کے اندر متعدد جرائم کے واقعات نے شہریوں کی نیندیں اڑا دیں

0 226

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

جعفرآباد (مسائل نیوز)جعفرآباد کے شہر ڈیرہ اللہ یار میں بدامنی کا راج ایک ہفتے کے اندر متعدد جرائم کے واقعات نے شہریوں کی نیندیں اڑا دیں

- Advertisement -

جعفرآباد ایک بار پھر بدامنی کا راج رہزنی چوری اور نقب زنی کی وارداتوں میں اضافہ شہید مراد کالونی معشوق چوک سے درزی علی حسن کھرل کی دکان سے بیٹری اور سلائی مشین چوری موبائیل پڑی ریلوے اسٹیشن عید گاہ سے محمد اسلم کھوسہ کی ہائی اسپیڈ موٹر سائیکل 2017چابی چور لے اڑے متاثر دکان دار اور موٹر سائیکل مالک کی فریاد ان کے ساتھ انصاف کیا جائے کچھ دن قبل بھی موٹر سائکل چوری کی گئی سیول ہسپتال کالونی سے چور گھر کا سامان لے اڑے جبکہ کچھ دن قبل صحبت ہور چوک سے کباڑی کی دکان سے کباڑ کا قیمتی سامان چور نقب زنی کر کے لے اڑے ادھر درزی کا کہنا ہیکہ اگر میرا سامان نا ملا تو تھانہ ڈیرہ اللہ یار کے سامنے بچوں سمیت احتجاج کریگا

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.