عمران خان کو پولیس کی ضرورت نہیں ، لاکھوں چاہنے والے ان کی حفاظت کریں گے،فواد چودھری
اسلام آباد(مسائل نیوز)سابق وزیر اطلاعات اور سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف فواد چودھری کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کو” کسی پولیس کی حفاظت کی ضرورت نہیں ان کے لاکھوں چاہنے والے ایک سیسہ پلائی دیوار کی طرح ان کی حفاظت کریں گے”۔
- Advertisement -
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام میں فواد چودھری کا کہنا تھا کہ “عمران خان کی گرفتاری کی صورت میں پاکستان میں ایسی تحریک چلے گی جوامپورٹڈ حکومت کو تنکوں کی طرح بہا لے جائیگی امید ہے کوئی ایسی غلطی نہیں کرے گا لیکن کارکنان تیاررہیں”۔
[…] آباد (مسائل نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری نے کہا ہے کہ 10 ستمبر سے قبل حکومت کا خاتمہ ضروری ہے، ظلم […]
[…] نیوز) تحریک انصاف کے رہنما و سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے بھارت کیخلاف گرین شرٹس کی ناکامی کا ذمہ دار وفاقی […]