MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا

1 264

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی (مسائل نیوز) وفاقی حکومت آج مالی سال 2022-23 کا بجٹ پیش کرنے جارہی ہے جبکہ دوسر ی جانب آ ج انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کا آغازہونے کے کچھ دیر بعد ہی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ۔

- Advertisement -

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 73 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 202 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ ہو رہاہے ، اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر ایک روپیہ مہنگا ہو کر 203 روپے پر ٹریڈ ہو رہاہے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] (مسائل نیوز) اوپن مارکیٹ میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.