MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

آج وزیر اعظم عمران خان کی تصویر لے کر آئی ہوں

0 283

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل نے کہاہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی تصویر لے کر آئی ہوں ، اگلی بار وفاقی وزیر بن کر آئونگی ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ میں نے ڈیرہ غازی خان سے جیتا،عمران خان کی مرہون منت ہے۔ انہوںنے کہاکہ وزیر اعظم عمران خان کی تصویر لے کر آئی ہوں ،اگلی باروفاقی وزیر بن کر آؤں گی ۔

- Advertisement -

انہوںنے کہاکہ پہلے ان کے چمچوں اور پھر ان کی ضمانتیں ضبط ہوں گی۔ انہوںنے کہاکہ اگر پارلیمان ایسے ہی چلنا ہے تو پارلیمنٹ کو شادی ہال بنادیتے ہیں ۔ انہوںنے کہاکہ فلیٹیز ہوٹل میں بھی ایک شخص وزیر اعلی بنا ہوا ہے ۔ زرتاج گل نے کہاکہ مچھروں کے کاٹنے پر یہ نوٹوں کے بیگ لے کر ملک سے فرار، ہوئے۔انہوںنے کہاکہ ہم نے کبھی ججوں اور جرنیلوں کے خلاف بیان بازی نہیں کی ،(ن )لیگ ادروں کو متنازعہ بناتی رہی ۔ انہوںنے کہاکہ عمران خان کے دور حکومت میں معیشت بہترہوئی ہے ،55لاکھ نئی نوکریاں پیدا ہوئیں ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.