ڈپٹی کمشنر خضدار عبدالقدوس اچکزئی نے چارج سنبھال کر باقاعدگی سے کام کا آغاز کردیا
خضدار (عامر باجوئی) ڈپٹی کمشنر خضدار عبدالقدوس اچکزئی نے چارج سنبھال کر باقاعدگی سے کام کا آغاز کردیا تفصیلات کے مطابق عبدالقدوس اچکزئی نے ڈپٹی کمشنر خضدار کا چارج سنبھال کر باقاعدگی سے اپنے مصروفیات کا آغاز کردیا آفیسران کی جانب سے انہیں خوش آمدید کیا اور کہا کہ عبدالقدوس اچکزئی ایک نڈر اور بہادر آفیسر ہیں
- Advertisement -
اس سے قبل انہوں بطور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر خضدار میں خدمات سر، انجام دیئے ہیں اس دوران انہوں نے عوام کے مسائل کو خصوصی توجہ کے ساتھ حل کیا تھا شہریوں کی جانب سے امید ظاہر کیا ہے کہ ڈپٹی کمشنر خضدار عبدالقدوس اچکزئی ایک نڈر اور بہادر آفیسر ہیں اس سے قبل انہوں نے جس طرح عوامی خدمات پر توجہ دی ہے اسی طرح کے کارنامے سر انجام دینے کی ضرورت ہے