MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

متحدہ عرب امارات کے 16 سالہ بولرکی6 بالز پر 6 وکٹیں

0 298

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

دبئی(ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے 16 سالہ بولر ہرشیٹ سیٹھ نے 6 بالز پر اتنی ہی وکٹیں حاصل کرکے تاریخ رقم کردی۔

- Advertisement -

عجمان اوول میں کاروان انڈر 19 گلوبل لیگ میں دبئی اسٹالیٹس اور ایک پاکستانی مہمان سائیڈ کے درمیان میچ میں ہرشیٹ نے ڈبل ہیٹ ٹرک کا کارنامہ انجام دیا۔

انھوں نے میچ میں صرف 4 رنز کے عوض 8 وکٹیں لیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.