MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عمران خان نے اسمبلیاں توڑنے کی تاریخ کا حتمی اعلان کر دیا

1 426

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (مسائل نیوز)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ 17 دسمبر کو لبرٹی چوک پر تحریک انصاف کے اجتماع کے موقع پر دونوں اسمبلیوں کو تحلیل کرنے کے حوالے سے اعلان کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ ارکان قومی اسمبلی ایوان میں جا کر دوبارہ استعفے دیں گے جس کے بعد ستر فیصد ملک الیکشن موڈ میں چلا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ عقل تو یہ کہتی ہے کہ اگر ستر فیصد ملک میں انتخابات کرانے ہیں تو بہتر ہے کہ عام انتخابات ہی کرا دیے جائیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] آباد(مسائل نیوز)سابق وزیراعظم عمران خان نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو پنجاب اسمبلی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.