MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پلاسٹک کے نئے کرنسی نوٹ جاری ہونے کی خبریں ،سٹیٹ بینک نےبڑا اعلان کردیا

0 290

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے پلاسٹک کے نئے نوٹوں کے اجراء کے حوالے سے چلنے والی خبروں کی سختی سے تردید کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ ’’کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن کے حوالے سے کچھ جعلی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں۔ سٹیٹ بینک ان تمام خبروں کی سختی سے تردید کرتا ہے اور واضح کرتا ہے کہ ایسی کوئی بھی تجویز زیر غور نہیں ہے کہ پاکستانی کرنسی نوٹوں کی تبدیلی کی جا سکے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.