MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

امریکا جانے کے خواہشمند افراد کیلئے اچھی خبر

1 537

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

واشنگٹن(مسائل نیوز) امریکا نے کورونا وبا کے باعث عائد سفری پابندیوں کو اٴْٹھالیا اور متعدد ممالک کے لیے اپنی فضائی راستے کھول دیئے ہیں۔

- Advertisement -

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے کورونا وبا کی وجہ سے یورپ، کینیڈا اور میکسیکو سمیت 33 ممالک پر عائد سفری پابندیاں ختم کردی ہیں جس کا اطلاق ہوگیا ہے ۔ یہ سفری پابندیاں گزشتہ برس کے اوائل میں لگائی گئی تھیں تاہم اب صرف ایسے بین الااقوامی مسافروں کے لیے ختم کی گئی ہیں جن کے پاس کورونا ویکسین کورس مکمل ہونے کا سرٹیفکیٹ ہو

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.