MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

احسن اقبال چائے کم پینے کا مشورہ دیں گے تو ایسا ہی ہوگا،لیگی رہنما کے خلاف چور چور کے نعرے لگنے پر فیاض الحسن چوہان کا ردعمل

2 242

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران کان کے میڈیا ایڈوائزر فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ

جب وفاقی وزیر احسن اقبال قوم کو چائے کم پینے کا مشورہ دیں گے تو یہ بھگتنا ہی پڑے گا۔برگر شاپ میں احسن اقبال کی موجودگی کے نعروں پر تبصرہ کرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ یہ برقع پہن کر نکلیں گے تب بھی پکڑے جائیں گے،

احسن اقبال جیسوں کے لیے یہ بے عزتی والی بات نہیں۔انہوں نے کہا کہ لیگی قائدین نے بیرونی طاقتیں کی گود میں بیٹھ کر سازش کی،

- Advertisement -

عوام کی زندگی اجیرن ہوگئی تو لوگ کیسے انہیں چھوڑ دیں گے، احسن اقبال مشورے دیتے تھے کہ چائے کی آدھی پیالی پیو

اور ملک بچ جائے گا، احسن اقبال جیسے کہتے ہیں کہ چمڑی جائے پر دمڑی نہ جائے۔انہوں نے کہا کہ چیری بلاسم کو پتا تھا ان کے ساتھ کیا ہونا ہے،

چیری بلاسم کو بس وزیر اعظم بننے کا شوق تھا، زرداری صاحب ان کو وزیر اعظم بنا کر دور سے مزے لے رہے ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] (مسائل نیوز) گذشتہ روز وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کے ساتھ ریسٹورنٹ میں خاتون کی بدتمیزی کرنے کا واقعہ […]

  2. […] آباد (مسائل نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں دھمکی آمیز فون کالز موصول ہوئی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.