MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

گوجرانوالہ میں شادی کے دوران ڈالروں اور موبائل فونز کی بارش، لڑکا کون ہے ؟ جانئے

0 215

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

گوجرانوالہ (مسائل نیوز) تتلے والا کے علاقے میں اٹلی پلٹ نوجوان کی شادی کی تقریب میں عزیزاور دوستوں نے ڈالروں کی بارش کر دی ۔

- Advertisement -

تفصیلات کے مطابق اٹلی سے آنے والے نوجوان کی بارات شادی ہال میں پہنچی تو عزیزو اقارب نے ڈالروں سمیت غیر ملکی کرنسی نچھاور کرنا شروع کر دی ، جبکہ اس کے علاوہ موبائل فون ، گھڑیاں اور سوٹ بھی نچھاور کیئے گئے ،شادی دیکھنے کیلئے علاقے کے لوگ بھاری تعداد میں شادی ہال پہنچے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.