شاداب کی شادی میں کپتان بابراعظم شریک نہ ہوئے
اسلام آباد(مسائل نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اپنے دیرینہ دوست شاداب خان کی شادی میں شریک نہ ہوئے، انہوں نے شادی میں شریک ہونے کی بجائے بیٹنگ پریکٹس کو ترجیح دی، پی ایس ایل میں پشاور زلمی کی قیادت کرنے والے بابراعظم نے کراچی نیشنل سٹیڈیم میں مسلسل تیسرے دن اپنی مشقیں جاری رکھیں اور شاداب خان کی لاہور میں شادی پر جانے سے اجتناب کرتے ہوئے پریکٹس کو ترجیح دی۔
[…] آباد(مسائل نیوز)پشاور زلمی کے کپتان بابرا عظم کے شاہین شاہ آفرید ی کی بائولنگ کا سامنا نہ […]