MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سعودی عرب کا پاکستان کو ایک ارب ڈالر دینے کا اعلان

0 343

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

جینیوا (مسائل نیوز) وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے پاکستان کی مدد کے لئے ایک ارب ڈالر دینے کا اعلان کیا ہے، یہ رقم بحالی کے کام میں تعاون کے لئے ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو چار ارب 20 کروڑ دینے کا اعلان کیا ہے، ان کے مطابق ورلڈ بینک کی جانب سے پاکستان کو دو ارب ڈالر دینے کا وعدہ کیاگیا ہے، اس کے علاوہ ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے پاکستان کو 1.5 ارب ڈالر دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.