MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

حکومت تحریک لبیک کے ساتھ معاہدے کی تفصیلات پارلیمنٹ میں پیش کرے ، شہباز شریف

1 514

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت تحریک لبیک کے ساتھ معاہدے کی تفصیلات پارلیمنٹ میں پیش کرے ۔ پیر کو صحافی نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے تحریک لبیک پاکستان سے خفیہ معاہدے سے متعلق سوال کیا تو شہباز شریف نے کہاکہ حکومت پارلیمان میں آکر بتائے۔ اپوزیشن لیڈر نے کہاکہ ہر چیز خفیہ ہے حکومت بتائے کیا معاہدہ کیا ہے، تحریک لبیک کو کالعدم کی لسٹ سے نکلنے پر مشاورت سے جواب دیں

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.