MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

فرسٹ ڈیموکریٹک فرنٹ سیاسی جماعت کا قیام خوش آئند ہے، قدرت اللہ کاکڑ

0 401

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (مسائل نیوز) فرسٹ ڈیموکریٹک فرنٹ کے صوبائی نائب صدر قدرت اللہ کاکڑ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ فرسٹ ڈیموکریٹک فرنٹ سیاسی جماعت کا قیام خوش آئند ہے، اس وقت ملک میں موجود تمام سیاسی جماعتیں عوامی مفادات کی سیاست کرنے کے بجائے ذاتی مفادات کے سیاست میں لگے ہوئے ہیں، یہی وجہ ہے کہ ہر گزرتے دن کیساتھ مہنگائی، لاقانونیت اور غربت میں اضافہ ہورہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ جماعتیں عوام کی توقعات کو پورا کرنے اور ان پر قابو پانے میں ناکام ہو چکی ہیں۔ ایف ڈی ایف کے نام سے نئی سیاسی جماعت کی بنیاد کرنل (ریٹائرڈ) جاوید مجتبٰی خان نے رکھی جس کے ہم بہت زیادہ مشکور و ممنون ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.