MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

شہباز شریف کا FIA میں جواب جمع

1 324

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف کے وکیل نے منی لانڈرنگ کیس کے سلسلے میں ایف آئی اے کے دفتر میں جواب جمع کرا دیا۔

شہباز شریف کو ایف آئی اے کا بھجوایا گیا سوالنامہ مل گیا

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ شہباز شریف کے جواب کا ایف آئی اے کی تحقیقاتی ٹیم جائزہ لے گی۔

- Advertisement -

ایف آئی اے نے شہباز شریف کو 20 سوالات پر مشتمل سوال نامہ بھجوایا تھا۔

شہباز شریف کو FIA نے طلب کر لیا

شہباز شریف اور حمزہ شہباز سمیت دیگر اہلِ خانہ پر 25 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کا کیس ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.