صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی پاکستان کرکٹ ٹیم کو شاباش
اسلام آباد (مسائل نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو افغانستان کے خلاف میچ جیتنے پر شاباش دی ہے ۔
- Advertisement -
بدھ کو اپنے ٹویٹ میں صدر مملکت نے کرکٹ میچ میں قومی ٹیم کے کھلاڑی نسیم شاہ کی کارکردگی کو خصوصی طور پر سراہا اور انہیں شاباش دی۔ انہوں نے کہا کہ سیلاب کی وجہ سے ہماری پریشانیوں کے باوجود گرین شرٹس ہمارے چہروں پر مسکراہٹ لائے ہیں۔ صدر مملکت نے گزشتہ چند سالوں سے افغانستان کی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی میں بہتری کی بھی تعریف کی
[…] آباد (مسائل نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ عمران خان نے مناسب وضاحت دے دی، میں مطمئن […]
[…] آباد(مسائل نیوز) صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے […]
[…] آباد (مسائل نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔صدر مملکت […]
[…] آباد (مسائل نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ لفظ نیوٹرل پر بات نہیں کرنا چاہتا، فوج کا […]
[…] اسلام آباد پر چڑھائی کیلئے فائنل کال دینے سے عین پہلے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے عمران خان کے بارے میں ریمارکس کسی حد تک چارج شیٹ سے […]
[…] آباد (مسائل نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ سائفر ” کے حوالے سے بیان کو مکمل طور […]
[…] آباد(مسائل نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ملاقات کا امکان ہے۔اے […]
[…] آباد(مسائل نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعظم کی جانب سے بھیجی جانے والی آرمی چیف اور […]
[…] آباد(مسائل نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف نے قائد اعظم محمد علی جناح کے […]
[…] نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے صحافیوں، کاروباری برادری کے رہنماؤں اور غیر ملکی […]
[…] آباد (مسائل نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل بغیر دستخط واپس […]
[…] آباد(مسائل نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف نے سابق آرمی چیف و صدر پاکستان […]
[…] آباد (مسائل نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بجٹ تجاویز آرڈیننس کی صورت میں نافذ کرنے پر […]