MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بلوچستان میں دوران سروس فوت شدہ ملازمین کا سن کوٹہ بحال کروائیں گے، ساجد ترین

1 342

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)، ساجد ترین ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام کی خدمت کرنا میرا فرض ہے

بلوچستان میں دوران ملازمت فوت ہوجانے والے ملازمین اور ان کے بچوں کو ان کی جگہ کوٹے پر بھرتی کرنے کا مسئلہ

- Advertisement -

پراسیکیوٹر جنرل بلوچستان ساجد ترین ایڈووکیٹ بلوچستان کے عوام کی درخواست پر جلد یہ مسئلہ وزیراعلیٰ اور دیگر ضروری پلیٹ فارمز پر اٹھائیں گے۔ اور عائد پابندی کو ہٹانے میں کوشش کریں گئے۔

پراسیکیوٹر جنرل ساجد ترین ایڈووکیٹ نے کہا کہ وہ اس مسئلے کو جلد از جلد حل کرنے کی کوشش کریں گے کیونکہ بلوچستان کے عوام کی خدمت کرنا ان کا فرض ہے۔
دوران سروس فوت ہونیوالے ملازمین کے بچوں کو بھرتی کرنے کیلئے ہر فورم پر آواز اٹھائینگے
دوران سروس وفات پاجانے والے ملازمین کے بچوں کو ملازمت دینے پر عائد پابندی کو ہٹانے میں بھر پور کوشش کرینگے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] کی تاریخ میں پہلی بار پراسیکیوٹر جنرل بلوچستان ساجد ترین ایڈووکیٹ اور آئی جی پولیس عبدالخالق شیخ نے […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.