MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

توہین عدالت کی کارروائی کی اپیل خارج کرنے کا تحریری حکم جاری

0 206

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن )کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کی اپیل خارج کرنے کا تحریری حکم جاری کر دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے 2 رکنی بنچ نے تحریری حکم جاری کیا، فیصلے میں کہا گیا ہے کہ درخواست گزار اپیل متعلقہ فورم پر دائر کرنے کیلئے واپس لینا چاہتا ہے ،عدالت اپیل واپس لینے کی بنیاد پر خارج کرتی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.