MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پاکستانی عوام کی اکثریت کونسی بیماری کی وجوہات سے بخوبی واقف ہے ،گیلپ سروے میں حیران کن انکشاف

0 209

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)گیلپ پاکستان نے عوامی آرا پر مبنی ایک نیا سروے جاری کیا ہے جس کے مطابق پاکستانی عوام کی اکثریت ڈائریا اور ہیضہ ہونے کی اہم وجوہات سے واقف ہے۔سروے کے مطابق 59 فیصد شہری گندے پانی کو ڈائریا اور ہیضہ ہونے کا اہم سبب قرار دیتے ہیں جبکہ 37 فیصد باسی کھانے کو اس کی وجہ قرار دیتے ہیں۔35 فیصد ہاتھ نہ دھونے، 33 فیصد افراد گندا کھانا کھانے اور گندے برتنوں کا استعمال کرنے جبکہ 17 فیصد افراد حفظانِ صحت کے اصولوں کو نہ اپنانے کو ان بیماریوں کے پھیلنے کی اہم وجوہات میں شمار کرتے ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.