MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عمران خان کے ایک انتہائی قریبی دوست اور تحریک انصاف کے رہنما نے مجھ سے رابطہ کرکے کہا کہ آپ ہماری آئی ایس آئی کے جنرل فیصل نصیر سے ملاقات کروادیں،حامد میر

1 238

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز) سینئر صحافی حامد میر نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’عمران خان کے ایک انتہائی قریبی دوست اور تحریک انصاف کے رہنما نے مجھ سے رابطہ کرکے کہا کہ آپ ہماری آئی ایس آئی کے جنرل فیصل نصیر سے ملاقات کروادیں۔ تفصیلات کے مطابق سینئر اینکر پرسن حامد میر نے جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں بات چیت کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ عمران خان کے قریبی ساتھی نے ان سے میجرجنرل فیصل نصیر سے رابطہ کرانے کی درخواست کی تھی، حامد میر نے پروگرام میں کہا کہ عمران خان کے قریبی ساتھی کو کہا تھا کہ ان کا فیصل نصیر سے کوئی رابطہ نہیں ہے، سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ اس بات پروہ صاحب ناراض ہو گئے تھے۔

- Advertisement -

عمران خان کے ایک انتہائی قریبی دوست اور تحریک انصاف کے رہنما نے مجھ سے رابطہ کرکے کہا کہ آپ ہماری آئی ایس آئی کے جنرل فیصل نصیر سے ملاقات کروادیں تو میں نے انکو جواب دیا میرا تو انکے ساتھ کوئی رابطہ نہیں میرے انکار کرنے کے بعد عمران خان مجھ سے ناراض ہوگئے ہیں

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] آباد (مسائل نیوز)سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر کا کہنا ہےکہ توہین الیکشن کمیشن کیس میں عمران خان اور […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.