MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سعودی عرب میں بارش مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی

0 205

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ریاض(مسائل نیوز)سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق شہری دفاع کے اہلکاروں نے گھروں میں محصور مکینوں کو کشتیوں کے ذریعے دوسری جگہ منتقل کیا۔ مدینہ منورہ کی ایک وادی میں سیلاب میں پھنسے ہوئے دو شہریوں کو ہیلی کاپٹر سے بحفاظت ریسکیو کرلیا گیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.