اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہماری معیشت ترقی اور روزگار کے مواقع پیدا کر رہی ہے۔۔انہوں نے کہا کہ امید ہے کاروباری ادارے اور ان کے مالکان اپنے ملازمین کو بھی نفع میں شراکت دار بنائیں گے۔
- Advertisement -
وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ سال کے 9 ماہ میں کورونا چیلنج کے باوجود رجسٹرڈ کاروبار کا منافع 59 فیصد ریکارڈ کیا گیا اور اس سے ظاہر ہوتا ہے
کہ ہماری معیشت ترقی اور روزگار کے مواقع پیدا کر رہی ہے