MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

مہندرسنگھ دھونی نے حارث روف کوتحفہ بھیج دیا

1 534

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(ویب ڈیسک ) بھارت کے سابق کپتان مہندرسنگھ دھونی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولرحارث رو¿ف کوخاص تحفہ بھیج دیا۔حارث رو¿ف نے مہندرسنگھ دھونی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے

- Advertisement -

کہا کہ لیجنڈ کپتان دھونی کی جانب سے ان کی شرٹ کا خوبصورت تحفہ ملنا میرے لئے اعزاز ہے۔ سابق بھارتی کپتان اپنے اچھے اخلاق اوررویے سے اب بھی لوگوں کے دل جیت رہے ہیں۔

حارث رو ف نے سوشل میڈیا پرانکشاف کیا کہ بھارت کے سابق کپتان اوروکٹ کیپر مہندرسنگھ دھونی انہیں چنائی سپرکنگ کی نمبر 7 لکھی ہوئی جرسی تحفے میں دی ہے۔حارث رو¿ف نے دھونی کی بھیجی گئی جرسی کی تصاویربھی شئیرکیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] (مسائل نیوز) پاکستان کے فاسٹ بولر حارث روف نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف میچ میں ویرات […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.