MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

نواز شریف عدالتوں کے سامنے پیش ہوکر سرنڈر کریں گے، حنیف عباسی کا مشورہ

1 218

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما حنیف عباسی نے کہا ہے کہ نواز شریف ہر صورت وطن واپس آئیں گے اور عدالتوں کے سامنے پیش ہو کر سرنڈر کریں گے۔لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ روس سے پٹرول کی خریداری پر بات ہو رہی ہے، 6 ماہ میں مہنگائی اور پٹرول کی قیمتیں کم ہو جائیں گی،حکومت 6 ماہ سے آگے بھی جا سکتی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز)مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کی وزارتِ عظمی کی خواہش پر ہمیں […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.