MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کوئٹہ شہر میں پی ٹی آئی جلسے کے پیش نظر تمام راستے بند

0 99

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز) ضلعی انتظامیہ نے ٹرک اور کنٹینر لگا کر تمام راستے بند کردئیے

راستے بند ہونے سے سکول اور کالج جانے والے طلبہ کو مشکلات کا سامنا

شہر میں موبائل انٹرنیٹ سروس بھی معطل

شہر میں جگہ جگہ پولیس کی بھاری نفری تعینات

پی ٹی آئی اور تحریک تحفظ آئین پاکستان نے آج ہاکی گراؤنڈ میں جلسے کا اعلان کیا ہے

- Advertisement -

ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو جلسے کے لیے اجازت نامہ مسترد کیا،

جلسے کے لیے اجازت نامہ سیکورٹی خدشات کے پیش نظر مسترد کیا، ضلعی انتظامیہ

صوبے بھر میں ایک مہینے کے لیے دفعہ 144 نافذ

تحریک تحفظ آئین پاکستان اور پی ٹی آئی کو کسی صورت جلسہ نہیں ہونے دیں گے، ضلعی انتظامیہ

پی ٹی آئی نے آج ہر صورت ہاکی گراؤنڈ میں جلسہ کرنے کا اعلان کیا ہے،

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.