MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

مشکل کی اس گھڑی میں سیلاب زدگان کے ساتھ ہر ممکن تعاون کریں گے ،میر محمد افضل خان مگسی

1 375

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کویٹہ (مسائل نیوز) مگسی ہاؤس جھل مگسی میں ممتاز قبائلی و سیاسی رہنماء میر محمد افضل خان مگسی نے نوابزادہ میر مرتضیٰ خان مگسی اور نوابزادہ میر سالار خان مگسی سے ملاقات کی ۔
اس موقع پر نوابزادگان نے مشکل کی اس گھڑی میں نوجوانوں سے متحرک ہونے اور اپنا مثبت کردار ادا کرنے کو کہا ۔
ملاقات کے آخر میں یہ بات طے ہوئی کہ میر محمد افضل خان مگسی کوئٹہ میں نوجوانوں کو متحرک کریں گے تاکہ سرکاری و غیر سرکاری ادارے ضلع جھل مگسی کے سیلاب زدگان کی بحالی کا کام کریں

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] (مسائل نیوز) ممتاز قبائلی و سیاسی رہنماء میر محمد افضل خان مگسی نے نوجوانوں کے ایک وفد سے ملاقات میں کہا کہ نوابزادہ […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.