MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ملک بھر میں ہفتہ اور اتوار تعطیل،جمعہ کو آدھا دن چھٹی دی جائے، وفاقی وزیر نے حکومت کو تجویز دیدی

0 271

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)ا وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے جمعے کو آدھا دن چھٹی کی تجویز دیدی۔سوشل میڈیا سائٹ ٹویٹر پر خواجہ آصف لکھا کہ موجودہ حالات میں ملک بھر میں ہفتہ اور اتوار تعطیل جبکہ جمعہ کو آدھا دن چھٹی دی جائے، ہفتے میں 4 سے 5 دن کام ہو، کام کے دنوں میں ایک گھنٹہ دفاتر کا دورانیہ بڑھا دیا جائے۔وزیر دفاع نے کہا کہ اس سے سڑکوں پر ٹریفک کم ہوگی، تیل اور بجلی کی بچت ہوگی، کفایت شعاری کے کلچر کو فروغ ملے گا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.