MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

چند ہی منٹوں میں ڈالرکی قیمت میں ہوشربا اضافہ‎

0 285

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی(مسائل نیوز)کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ڈالر 2 روپے22پیسے مہنگا ہوگیا،نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق کاروبار کے دوران ڈالر 2روپے22 پیسے مہنگا ہوکر 188.35روپے کا ہوگیا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھائو 188.50روپے ہے ، بلیک مارکیٹ میں ڈالر 195روپے کا ہے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.