MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

’اگلی بار میں بھی جاؤں گی‘، آسٹریلوی کرکٹر بین میکڈرمٹ کی اہلیہ بھی پاکستان آنے کی خواہاں

0 245

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز) آسٹریلوی کرکٹر بن میکڈرموٹ کے ساتھ ان کی اہلیہ نے بھی اگلی بار پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ سوشل میڈیا سائٹ پر قذافی سٹیڈیم میں کیرئیر کی پہلی سنچری سکور کرنے والے آسٹریلوی کرکٹر بن میکڈرموٹ نے لکھا ہے کہ پاکستان کے دورے کے بعد بحفاظت اور خیریت سے گھر پہنچ گیا ہوں۔ بن میکڈرموٹ نے اپنی اہلیہ مینڈی میکڈرمٹ کے ساتھ تصویر بھی شئیر کی ہے۔

- Advertisement -

ان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ملنے والے پیار اور مہمان نوازی کو دیکھ کر میری اہلیہ کہتی ہیں ٹی وی پر دیکھا کہ کس طرح سب پاکستانیوں نے آپ لوگوں کو ویلکم کیا، اب میں بھی پاکستان جانا چاہتی ہوں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.