MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ڈالر کی اڑان کو ریورس گئیر ، انٹر بینک میں مزید سستا ہوگیا

0 343

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)ڈالر کی اڑان کو ریورس گئیر ، انٹر بینک میں مزید سستا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق دوسرے کاروباری روز کے دوران ڈالر کی قیمت میں یکدم 2روپے 92پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے ،انٹر بینک میں ڈالر 276روپے سے بھی نیچے آگیا ، انٹر بینک میں ڈالر 277.92 روپے سے کم ہوکر 275روپے تک گرگیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.