MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کوئٹہ میں گیس لیکج سے دھماکا، خواتین و بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق

0 292

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)کوئٹہ میں گیس لیکج دھماکے میں خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔

- Advertisement -

ریسکیو ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سرکی کلاں میں ایک گھر میں گیس لیک ہونے سے دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں گھر مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔

گیس لیکج دھماکے میں خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے اور 3 شدید زخمی ہوئے۔ لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.